Sadness and happiness is a part of life in every life, even humans and animals. If we live happy then someone else lives in his life. Everyone does not have the same life, everyone has different things in their life which make them happy and sad.
In your sad time, sad poetry in urdu is the best thing that supports you the whole way. When anyone hurts you you become sad and want to become alone. Alone living is not a solution, it is just like a break, to make your mood fresh. There we have all types of sad poetry for your friends, girlfriends, family members and any other relation . We have a fantastic collection of poetry for you.
Here is a well known verse to make you think a little better. Pretty much all separation focuses. This free assortment is just for you to communicate your miserable feelings after the separation.
I know everyone cannot understand your feelings and what you want to say to them. It just seems like you are a fool and nobody in life likes you and stays with you forever. In this situation, sad poetry in urdu gives you a big hand for sharing your feelings.
Latest Sad Poetry in Urdu 2022 copy/ paste
بے حد پیار کیا تھا بے انتہا چاہت کے ساتھ
افسوس،،،،
بے وجہ چھوڑ دیا اس نے بےانتہا درد کے ساتھ
منزلوں کا غم کرنے منزل نہیں ملتی
حوصلے بھی ٹوٹ جاتے ہیں اکثر اداس رہنے سے
الزام ہمیشہ وقت کو دیا جاتا ہے
جبکہ یہ لوگ ہی ہوتے ہیں سب کرنے والے
قدموں میں تخت و تاج بھی رکھے گئے مگر
ہم سے تمہاری یاد کا سودا نہ ہو سکا
کچھ زخم صدیوں بعد بھی تازہ رہتے ہیں فراز
وقت کے پاس بھی ہر مرض کی دوا نہیں ہوتی
عشق کی نگری میں معافی نہیں کسی کو بھی
عشق عمر نہیں دیکھتا بس اجاڑ دیتا ہے
خدا جانے کون سی رہ گئی تھی اسے چاہنے میں
وہ جان ہی نہ پایا کہ وہ جان ہے میری
کوئی آپ کو اپنا دل ایسے ہی نہیں دیتا
اس نے آپ پر بھروسہ کیا اسے کبھی درد نہ دینا
احسان تیرے ویسے بھی کم نہ تھے
بہرحال یوں بدلنے کا شکریہ
مت چاہو کسی کو اتنا کہ بعد میں رونا پڑے
کیونکہ یہ دنیا دل سے نہیں ضرورت سے پیار کرتی ہے
2 line sad poetry for friends
تمہیں بھولنے میں کچھ وقت لگے گا
اور وہ کچھ وقت میری زندگی ہے
ذرا سی رنجش پہ نہ چھوڑٰو کسی اپنے کا دامن
زندگی بیت جاتی ہے ہے اپنوں کو اپنا بنانے میں
ہم نے بہت کچھ سیکھا اس دنیا میں
نہ سیکھ سکے تو بس کسی کو بھول جانا
مسکراہٹ پہ شروع اور رلانے پہ ختم
بس اسی داستان ظلم کو لوگ محبت کہتے ہیں
اجڑ جاتے ہیں سر سے پاوّں تک وہ لوگ
جو کسی بےپرواہ سے بے پناہ محبت کرتے ہیں
بکھرا وجود، ٹوٹے خواب، سلگتی تنہائیاں
کتنے حسین تحفے بے جاتی ہے یہ محبت
عشق کی نگری میں معافی نہیں کسی کو بھی
عشق عمر نہیں دیکھتا بس اجاڑ دیتا ہے
کون کرتا ہے وفاؤں کا تقاضا تم سے
ہم تو ایک جھوٹی تسلی کے طلبگار تھ
در پردہ رقیبوں سے گلے شکوے اچھے نہیں
تمہیں جو شکایت تھی ہمارے روبرو کرتے
0 Comments